222۔ تفکر

لَاعِلْمَ كَالتَّفَكُّرِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۱۳) تفکر و تدبر سے بڑھ کر کوئی علم نہیں۔ انسان کے لئے جو چیزیں باعث فخر و عظمت اور سر بلندی کا سبب ہیں ان میں سر فہرست علم ہے۔ اس علم کی ایک صورت معلوم سے نامعلوم کے جاننے کی کوشش کرنا ہے۔ یہی تفکر کہلاتا ہے۔ تفکر … 222۔ تفکر پڑھنا جاری رکھیں